دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، کیپٹن سمیت 3 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں کیپٹن سمیت پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eleXdq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments