لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت لاہور میں خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے 20 مئی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vLM53M
via IFTTT
0 Comments