لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 68افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد صوبے میں مہلک وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار 809ہو گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xP8UFz
via IFTTT
0 Comments