راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملے اور دشمن کیخلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے کپتان سمیت سات اہلکارشہید اور چھ زخمی ہوگئے ، آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس کی تصدیق پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھی کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33j2iBl
via IFTTT
0 Comments