حلقہ این اے 249،پاکستان پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری تھی کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tkT4PD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments