کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حلقہ این اے 249کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کامیں اکیلا بائیکاٹ نہیں کر رہا ، باقی جماعتیں بھی باہر نکل کر آگئی ہیں ،صرف پاکستان پیپلزپارٹی آر او کے پاس بیٹھی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3thLLs4
via IFTTT
0 Comments