عمران خان کی امریکی کمپنی سامنے آگئی ، بھارت میں دفاتر اوربورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی شامل ، سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی امریکا میں ایک کمپنی سامنے آئی ہے جس کے دو دفاتر بھارتی شہر نئی دلی اور بنگلور میں موجود ہیں جبکہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی بھی شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3h0iIqu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments