پی ڈی ایم والے این آر او مانگ رہے ہیں ، عمران خان 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم والے این آر او مانگ رہے ہیں ، ہمارے انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑ لیتا،آج پاکستان میں شور مچا ہوا ہے ، حساب دینے کو کوئی تیار نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nU8HwA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments