اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا آئی ایم ایف ڈیل میں غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں ،عمران خان ہماری بات مان لیتے تو آج معیشت تباہ نہ ہوتی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xTWA7k
via IFTTT
0 Comments