لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے علاج کی غرض سے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے اور بیرون ملک جانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3h0sjh0
via IFTTT
0 Comments