چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا، قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے چودھری نثار سے حلف لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ukb5hv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments