وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی 

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے ، انہیں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پربریفنگ دی جارہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fBCJkO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments