شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو کیا ہدایت کی ہے ؟ بڑی خبر 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر ہدایات لینے اور عدالت کو آگاہ کرنے کیلئے آدھے گھنٹے کا وقت دیدیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vNekz9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments