شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس ختم، کسی طالب علم کو پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/349WXgj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments