ماحولیات کے عالمی دن پر تقریب، پاکستان کے 10 بلین ٹری منصوبے کو عالمی سطح پر سراہا گیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آج عالمی سطح پر ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کو اس دن کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے ، اسی سلسلے میں کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے 10 بلین ٹری منصوبے کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34P0VuX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments