ماضی میں ماحولیات کو بچانے پر توجہ نہیں دی گئی، دیکھتے دیکھتے جنگلات تباہ کر دیے گئے، وزیر اعظم

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی میزبانی میں علامی یوم ماھولیات کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے ماضی میں ماحولیات کو بچانے پر توجہ نہیں دی گئی ، پاکستان میں دیکھتے دیکھتے جنگلات تباہ ہو گئے ، زمینوں پر قبضہ ہو گیا کسی کو کوئی فکر نہیں ، چھانگا مانگ ، کندیاں اور چیچہ وطنی کا بڑا جنگل ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fRFZcZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments