’عوام کی توہین مت کریں ‘ وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان’اردو ‘ کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قومی ’زبان اردو ‘کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراء اور سرکاری افسران اپنا پیغام اور تقاریر قومی زبان میں عوام تک پہنچائیں جبکہ وزیراعظم کے لئے مرتب کئے جانے والے تمام پروگرام اور ایونٹ اردو زبان میں ہی منعقد کئے جائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uTHuM8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments