وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباءکیلئے خوشخبری ،و ہ جماعتیں جنہیں امتحانات کے بغیر پاس کرنے کا فیصلہ ہو گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباءکیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پہلی سے چوتھی ، چھٹی اور ساتویں جماعت کے طلباءکو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2S52WAH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments