اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اپنا 5 سالہ اقتصادی منصوبہ سامنے نہیں لا سکی ، مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کر کے اشرافیہ نے اربوں روپے کما لئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gsIbqP
via IFTTT
0 Comments