نواز شریف گولی دینے میں کامیاب ہوئے،شہباز شریف کو ہم نے روک لیا ، شیخ رشید

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف گولی دینے میں کامیاب ہوئے اور باہر نکل گئے جس کا وزیر اعظم کو شدید دکھ ہے ، شہباز شریف کو ہم نے روک لیا اور ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں ڈال دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w2PhJa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments