وفاق اور صوبوں نے بجٹ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاق اور صوبوں نے بجٹ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ، وفاقی حکومت اپنا بجٹ 11 جون کو پیش کرے گی ، بجٹ وزیر خزانہ شوکت ترین پیش کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yZd5iK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments