اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسی ہی ملک کو اوپر لے کر جا سکتی ہے ، پیپلزپارٹی اقتدار میں آئی تو سب کو روٹی کپڑا اور مکان ملے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z0BW5Q
via IFTTT
0 Comments