پاکستان ماحولیات کے عالمی دن کی آج میزبانی کر رہا ہے 

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) آج ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کی میزبانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کر رہا ہے ، مرکزی تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cmsAaK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments