وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو بات چیت شروع کرنے کی مشروط پیشکش

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو بات چیت کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت مقبوضہ کشمیر کا سٹیٹس بحال کرنے کا روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی اہمیت ختم کرکے ریڈ لائن کراس کی تھی، بھارت 5اگست کے ا قدامات واپس لینے کا روڈ میپ دے تب ہی بات ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wPlOlQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments