اسلام آباد میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں تھانہ شمس کالونی کی حدود میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2S6GLtL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments