پی ایس ایل 6 فائنل، ملتان کا وہ باؤلر جس نے ایک ہی اوور میں تین شکار کرکے پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن کے بخیے ادھیڑ دیے

ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ 6 (پی ایس ایل 6) کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز کے عمران طاہر نے اہم موقع پر ایک ہی اوور میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے اپنی ٹیم کی جیت کیلئے راہ ہموار کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jaKMbH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments