پی ایس ایل 6، کس کے سر سجا چیمپیئن شپ کا تاج؟ بڑے میچ کا دلچسپ نتیجہ

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47رنز سے شکست دیکر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wVis17
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments