اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان اسلام آباد ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ پی اے سی پر قبضے کے بعد اپوزیشن لیڈر کو تقریر سے بھی روک دیا گیا، اپوزیشن لیڈر کو بجٹ تقریر سے روکنا زرداری جمہوریت کا نیا رنگ ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wVDg8G
via IFTTT
0 Comments