کورونا وائرس سے مزید44اموات، 1ہزار52نئے کیسز ریکارڈ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائر س کے سبب پاکستان بھر میں مزید 44 اموات جبکہ ایک ہزار52نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qrmpby
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments