پی ٹی آئی صرف اپنی نااہلی کا ملبہ دوسروں پر پھینکنے میں ماہر ہے، شہباز شریف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت صر ف اپنی نااہلی اور ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر پھینکنے میں ماہر ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w6KQNb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments