اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی جبکہ تاجر برادری کیلئے بھی بڑی خوشخبری سنائی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xb0bwC
via IFTTT
0 Comments