ایسا پاکستان چھوڑیں گے کہ آئندہ نسلیں شکر گزار ہوں، وزیرا عظم عمران خان 

ناران(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیرا عظم عمرا ن خان نے کہا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان کے ویژن پر مکمل عمل کررہے ہیں، ہم نے پاکستان کی بہتری کے لئے وہ اقدامات کرنے ہیں آئندہ نسلیں ہماری شکر گزار ہوں ، افسوس کے پچھلی نسلوں نے ایسا کچھ نہیں کیا ور ہمارے بزرگ اس ملک سے انصاف نہیں کر سکے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dnBKo9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments