حکومت نے شہباز شریف کے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق پلان کو مسترد کرتے ہوئے فراڈ قرار د ے دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر قانونی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے دی جانے والی تجویز اور پلان فراڈ ہے ،وزیراعظم عمران خا ن نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا وعدہ کیا جو انشااللہ ضرو ر پورا ہوگا مگر اس طریقے سے نہیں جس طریقے سے شہباز شریف چاہتے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gXqjpc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments