نواز شریف کی شہباز شریف کو آزاد کشمیر انتخابات کی مہم مریم نواز کے حوالے کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں نواز شریف نے کشمیر انتخابات کی مہم مریم نواز کے سپرد کرنے کی ہدایت کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3h1FeyY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments