سپیکر اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں یکم جولائی کو 3بجے طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jp0vnB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments