راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی ، راولپنڈی سے زیر حراست ملزم فورتھ شیڈول میں شامل ہے ، ملزم عید گل کے دو بھائی بھی فورتھ شیڈول میں شامل ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dhjJrh
via IFTTT
0 Comments