لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ صوبائی دارلحکومت کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں ہونے والے دھماکے میں ملوث تمام دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، دھماکے میں 10کے قریب پاکستانی ملوث ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UBYaLG
via IFTTT
0 Comments