آصف زرداری پنجاب میں تحریک انصاف پر بڑی ضرب لگانے میں کامیاب، سابق وزیر اعلیٰ کو اپنی پارٹی میں شامل کرلیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کر کے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xG9g0q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments