نیوزی لینڈ ٹیسٹ کا پہلا چیمپیئن بن گیا، بھارت کو اتنی بری شکست کہ سارے ارمان خاک میں ملادیے

ساؤتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پہلی ٹیسٹ چیمپیئن ٹیم ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SrZ3WE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments