آرمی چیف سے قطر کے حکمران خاندان کے اہم رکن کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان قطر تکافل انشورنس کمپنی کے چیئرمین اور قطر کے حکمران خاندان کے رکن شیخ علی بن عبداللہ ثانی نے ملاقات کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34CWeUT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments