اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی گروتھ کا ڈھنڈورا پیٹاجا رہا ہے، اگر اس ملک کے عوام کی جیب خالی ہے تو پھر سمجھ جائیں کہ بجٹ کے اعدادوشمار جعلی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RTt0P5
via IFTTT
0 Comments