سندھ میں پڑھنے کی جگہ گدھے، گھوڑے بندھے ہوئے ہیں، چیف جسٹس گلزا ر احمد کے ریمارکس

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران سندھ میں سکولوں کی حالت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پورے صوبے میں جیکب آبادجیساحال پورے سندھ کاہے،سکول کی جگہ پرہوٹل چل رہے ہیں،پڑھنے کی جگہ پرگدھے،گھوڑے بندھے ہوئے ہیں،لوگوں کوپانی کی بھی ایک بوندنہیں ملتی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wqYhb1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments