مراد علی شاہ کا وفاق پر بجٹ میں سندھ کو کم حصہ دینے کا الزام،اہم مطالبہ بھی کردیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ وفاق کی جانب سے وفاقی بجٹ میں صوبہ سندھ کو کم حصہ دیا گیا ہے ،ہم سے جن فنڈز کا وعدہ کیا گیا تھا ان کا آدھا بھی حصہ بھی نہیں ملا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wzX9lH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments