سندھ حکومت کا 15جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کلاسز کھولنے کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ15جون (کل ) سے صوبے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کی کلاسز 50فیصد حاضری کے ساتھ کھول دی جائیں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pQdIHb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments