ماحول دوستی کی طرف ایک اور قدم ، نیسلے پاکستان نے پیپر سٹرا متعارف کرادیئے 

لاہور(پ ر) نیسلے پاکستان (ready to drink-RTD) پیکس کی اپنی تمام اقسام میں پیپر سٹرا متعارف کروانے والی پاکستان کی پہلی کمپنی بن گئی ہے ، اس اقدام سے 400 ملین سے زائد پلاسٹک سٹرا کا خاتمہ ہو گا جو نیسلے پاکستان کے سسٹین ابیلیٹی ٹرانسفارمیشن کے سفر میں ایک اہم کامیابی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ggnJsN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments