ریتی سٹیشن کا سگنل گرین ملا، سٹیشن ماسٹر نے بھی کلیئرنس دی تھی ، ٹرین ڈرائیور

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)گھوٹکی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی سر سید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز نے کہا کہ انہیں ریتی سٹیشن کا سگنل گرین ملا جبکہ سٹیشن ماسٹر سے بات ہوئی ، وہاں سے بھی کلیئرنس ملی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34So9QP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments