وزیر اعظم نے ٹرین حادثے کا نوٹس لے کر جامع تحقیقات کا حکم دےد یا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے مابین ہونے والے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2S6MKyT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments