سکھر (ویب ڈیسک) ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سر سید ایکسپریس کو حادثے کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ، متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، بتایا گیا ہے کہ تاحال لوگ بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں تاہم دونوں ٹرینوں کے ڈرائیور اور عملےکے افراد محفوظ ہیں، سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور نے بتایا کہ وہ جاگے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vYT9e2
via IFTTT
0 Comments