ایف اے ٹی ایف میں اہم پیشرفت، پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو بہتر اقدامات کے باعث فالو اپ فہرست میں شامل کرلیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w40XLK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments