” استعفے دے کر گھر چلے جاﺅ “ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کیس کی سماعت کے دوران ایس پی پر برہم 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کیس کی سماعت کے دوران ایس پی صدر حفیظ الرحمان پر براہم ہو گئے اور ریمارکس دیئے کہ استعفے دے کر گھر چلے جاﺅ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35cbbxP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments